گوادر: چینی انجینئر نے خود کشی کرلی

گوادر:  چینی انجینئر نے سمندر میں   چلانگ لگا کر خود کشی کرلی  چینی انجنئر اسپتال کے پروجیکٹ انجینئر تھا  پورٹ پر لگی سی سی ٹی وی کیمروں نے چینی انجیئر کو سمندر میں چلانگ لگاتے ہوئے دکھایا ہے  خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکا ہے چینی انجینئر کی لاش کو اسپتال کے سرد خانے میں رکھا گیا ہے.  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے