ن لیگی ارکان اسمبلی سے جلدی استعفے دیں ، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے استعفوں کی دھمکی دی ہے، ن لیگی ارکان اسمبلی جلدی استعفے دیں تا کہ ہم ان سیٹوں پر الیکشن کروائیں۔

اپنے پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ مارچ تک کیوں انتظار کرناہے، نیک کام میں دیر کیوں؟ یہ عمران خان ہیں، یہ آپکی دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے