دکی،مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق
دکی :مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جانبحق ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق جانبحق کانکن کی شناخت رحمت اللہ ولد داد غنی قوم کاکڑ سکنہ افغانستان سے ہوئی ہےلاش کو ضروری کاروائی کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔