حیدر آباد: تیز رفتار ٹریلر نے پیدل افراد کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

حیدر آباد:حیدر آباد کے قریب مٹیاری میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر نے پیدل افراد کو کچل دیا،حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں واقعہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں کو مٹیاری ہسپتال منتقل کی

تینوں زخمیوں کو حیدر آباد منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس نے ٹریلر کے ڈرائیور اور کلینر کو حراست میں لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے