گرفتاری سے نہیں گھبراتے،کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر نے کہا کہ گرفتاری سے نہیں گھبراتے، اتنے پرانے اثاثوں کی تفصیلات میرے دادا مرحوم دے سکتے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مجھے بتایا گیا کہ چیئرمین نیب نے میری گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے ہیں، میں گرفتاری کی صورت میں بستر اور ادویات نیب آفس ساتھ لایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے