کورونا وائرس سے9 افراد جاں بحق 583 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار 934 ہوگئی ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 544 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 583 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے
جبکہ بلوچستان میں 15 ہزار اسلام آباد میں 17 ہزار 9 پنجاب میں ایک لاکھ 272، سندھ میں ایک لاکھ 39 ہزار 195، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 175، 460، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 886، جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 937 کیسز رپورٹ ہوئے