پشاور: چارسدہ میں قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، تیز دھار آلے سے پیٹ چاک کیا گیا

ادھر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کے پی اور دیگر حکام کو ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

ایک اور زینب درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، ، جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا واقعے میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائیگا، واقعہ انتہائی دلخراش اور انسانیت سوز ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے