سبی قومی شاہراہ پر خوفناک حادثے میں سردار خان بابر علی اور علی حسن جاں بحق ہوگئے

سبی: سبی میں لالہ ہوٹل کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے تین افراد کو کچل دیا جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق افراد کی شناخت سردار خان بابر علی اور علی حسن کے نام سے ہوئے ہیں جبکہ جاں بحق افراد کا تعلق سبی سے ہے۔
حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ ریسکیو کی ٹیم وہاں پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے