پیڈرو سانچیز کا تین سالوں میں آٹھ لاکھ سے زائد ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کرنے کا اعلان
ہسپانوی وزیراعظم نے آئندہ تین سالوں میں آٹھ لاکھ سے زائد ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سالوں میں ای یو فنڈز کے ذریعے ملک میں 8 لاکھ سے زائد ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔