بلوچستان اسمبلی میں ملک کا پہلا بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ روم قائم کردیا گیاپا
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی میں ملک کا پہلا بے بی فیڈکارنر اینڈ نرسنگ روم قائم کردیا گیاپارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کے مطابق بے بی فیڈکارنر اینڈ نرسنگ روم کاباضابطہ افتتاح جلد ہی کردیا جائے گا، بلوچستان اسمبلی سمیت کوئٹہ کے مختلف مقامات پر قائم کردہ ان بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ روم میں تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے، انہوں نے کہاکہ مجوزہ تمام فیڈکارنر اینڈ نرسنگ رومز کے منصوبوں کی جلد فعالیت کے لئے اقدامات کوحتمی شکل دی جائے۔