کوئٹہ: لڑکی اغواء، ملزمان کو روکنے پر باپ قتل
کوئٹہ: لڑکی اغواء، ملزمان کو روکنے والا باپ قتل بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے کلی پرانا دکی سے مسلح افراد نے ایک لڑکی کو اغواء کر لیا۔
پولیس کے مزاحمت مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں لڑکی کے والد جاں بحق ہو گئے۔ملزمان لڑکی کو اغواء اور اس کے والد کو قتل کرنے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل اور اغواء کی واردات انجام دے کر فرار ہونے والے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔