کوئٹہ: سٹی نا لے سے ایک شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ: کوئٹہ کے سٹی نا لے سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے مشن روڈ کے قر یب سٹی نا لے سے ایک شخص کی لاش ملی جو کہ نشے عا دی معلوم ہو تا ہے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔