نوشکی،فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،4 افراد زخمی

نوشکی: نو شکی میں فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق چار زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو نو شکی اسٹیشن کے قر یب فا ئر نگ سے عبدالشکور نامی شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی وا قعہ گھر یلو تنا زعہ کے باعث پیش آیا مز ید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے