وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کر دیا :عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوٹ مار کی سیاست کرنے والوں کے لیے پاکستان کی زمین تنگ ہو چکی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے پہلی بار بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے بتوں کو پاش پاش کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے