وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور پنجاب میں ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اپوزیشن کو پنجاب میں احتجاج پر مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، عوام اپوزیشن کے تخریبی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے