تربت، ایف سی سائوتھ کاانسداد منشیات کے خلاف3 اکتوبرکو جلسہ عام ،عوام کو شرکت کی اپیل
تربت۔ ایف سی سائوتھ انسداد منشیات کے خلاف جلسہ کرے گی۔ایف سی بلوچستان سائوتھ کے زیر اہتمام 3 اکتوبر کو شام 6 بجے ایف سی ہیڈکوارٹر میں منشیات کے انسداد کے لئے ایک تاریخ ساز جلسے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کی جانب سے منشیات مخالف افراد کو جلسہ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔