دو اراکین اسمبلی نواز شریف سے الگ ہونے جا رہے ہیں مراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے دو اراکین اسمبلی نواز شریف سے الگ ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ ن لیگ کے کافی لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔