عوام کے لیے اچھی خبر ،حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔

عوام کے لیے اچھی خبر ،حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق پندرہ اکتوبر تک کے لیے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے