افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،

اسلام آباد: افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا استقبال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران ڈاکٹر عبدﷲ عبدﷲ وزیراعظم، صدر، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، وزیر خارجہ اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے