شہباز شریف جیل کے اندر ہوں یا باہر، اے پی سی کے فیصلوں پرعملدرآمد ہوگا، نواز شریف

لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) قرارداد کی توثیق کردی ہے، گرفتاریوں سے جھکایا نہیں جاسکتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، اے پی سی کے فیصلوں پرعملدرآمد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے