ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، سلیم مانڈوی والا نے جسم میں درد اور بخار کے بعد کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی سے ٹیلی پر رابطہ کیا اور کہا کہ آپ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگوں ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے