پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کی حکومت ہر وقت تیار ہے ، شاہد آفریدی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں ہے۔

                              انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کی حکومت ہر وقت تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی وجہ سے پاک بھارت تعلقات بہتر رہ سکتے ہیں،بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، وہاں کے لوگ بہت محبت کرتے ہیں، ماضی میں پاک بھارت تعلقات کچھ بہتر تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے