کوئٹہ : ٹر یکٹر کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹر یکٹر کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے مغر بی با ئپا س پر ٹریکٹر کی ٹکر سے ا سما عیل نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے