شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اور آمدن سےزائداثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

شہبازشریف نے اپنی ضمانت کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے