ڈین جونز آسٹریلوی کرکٹر انتقال کر گئے۔

ممبئی : ڈین جونز کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ سابق آسٹریلوی بیٹسمین ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے کوچ بھی رہے۔ ڈین جونز آسٹریلیا کے لیے 1987 ورلڈ کپ کے ہیرو تھے۔ ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے